Chief Operating Officer 18

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جاز گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی ملاقات

اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جاز کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر سرگی ہیرارو اور چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر ابراہیم نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان سے جاری بیان میں بتائی گئی۔