Senator Sherry Rehman 19

سینیٹر شیری رحمان ٹوئیٹ / حکومتی کارکردگی

سینیٹر شیری رحمان ٹوئیٹ / حکومتی کارکردگی

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2018 میں پاکستان کا غیر ملکی قرض 96 ارب ڈالر تھا، شیری رحمان

موجودہ حکومت نے غیر ملکی قرضوں میں 17 بلین ڈالر کا اضافہ کیا ہے، شیری رحمان

اب پاکستان کا مجموعی غیر ملکی قرضہ 113 بلین ڈالر ہے، شیری رحمان

حکومت کو گندم کو درآمد کرنے کی ضرورت کیوں پڑی؟ شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی آخری حکومت میں پاکستان گندم میں خود کفیل تھا، شیری رحمان

حکومت نے وقت پر گندم کی سپورٹ پرائیس کا تعین نہیں کیا، شیری رحمان

حکومت اپنے ساتھیوں کی ذخیرہ اندوزی کی جانچ پڑتال کرنے کو تیار نہیں، شیری رحمان

ذخیرہ اندوزی میں وزیراعظم کے دوستوں کے نام سامنے آنے والے ہیں، شیری رحمان

انہوں نے ٹڈی دل کے معاملے کو نظر انداز کیا، شیری رحمان

نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا رہا، تباہی سرکار دیکھتی رہی، شیری رحمان

بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ بڑھتی جارہی ہے، شیری رحمان

حکومت کے پاس دونوں بحرانوں کا کیا حل ہے؟ شیری رحمان

اس وقت بجلی کے شعبے کا سرکلر قرضہ 2219 ارب روپے ہے، شیری رحمان

توقع ہے کہ 2025 تک یہ 4000 ارب روپے تک بڑھ جائے گا، شیری رحمان