Shahid Khaqan Abbasi 15

حکومت اپنی نالائقی اور کرپشن کا بوجھ عوام پر نہ ڈالے

شاہد خاقان عباسی
حکومت اپنی نالائقی اور کرپشن کا بوجھ عوام پر نہ ڈالے

وزیراعظم کو عوام کی فکر نہیں ہے

مہنگائی بڑھ چکی ہے لیکن وزیراعظم آئی جی کو اٹھانے میں مصروف ہے

یا جیلوں کی حالت دیکھنے میں مصروف ہے کہ شہباز شریف کو کیسے رکھنا ہے۔

وزیراعظم صاحب کیا 800 خاندانوں کو بیروزگار کرکے معیشیت کو بحال کر لیں گے

ان ملازمین کو فوری بحال کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں