Senator Sherry Rehman 15

پاکستان پیپلزپارٹی کا کراچی واقعے پر آرمی چیف کے نوٹس لینے کا خیرمقدم

پاکستان پیپلزپارٹی کا کراچی واقعے پر آرمی چیف کے نوٹس لینے کا خیرمقدم

کراچی واقعہ پاک فوج کی بھی بدنامی کا باعث بنا، شیری رحمان

کراچی واقعے کی وجہ سے پولیس کا مورال ڈاؤن ہوا، شیری رحمان

آئی جی کو یرغمال بناکر من پسند آرڈر پر دستخط کرانا ایک ناقابل برداشت ردعمل ہے، شیری رحمان

آرمی چیف کی جانب سے انکوائری کے احکامات قابل تعریف ہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کو امید ہے کہ آرمی چیف کے احکامات کے ٹھوس نتائج برآمد ہوں گے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں