Zulfi Bukhari 12

وزارت اوورسیز پاكیستانیز

اٹلی سفیر آندریاس فیراریس کی معاون خصو صی زلفی بخاری سے ملا قا ت

ملا قات میں دو طر فہ تعلقا ت پر تفصیلی گفتگو.

پا کستان اور آٹلی کے درمیان تعلقا ت کا نیا دور شر و ع ہو چکا ہے ۔زلفی بخاری

اٹلی نے پا کستان کی ہر مشکل میں مدد کی ۔زلفی بخاری

سیز نل ورکر ویزہ میں پا کستان کو شامل کر نا خو ش آئند اقدام ہیں ۔زلفی بخاری

ہم چا ہتے ہیں زیا دہ سے زیادہ پا کستانی اٹلی کی تر قی میں اپنا کردار ادا کر ے ۔زلفی بخاری

پا کستا نیو ں کو ایمبسی میں آنے والے مشکلا ت کو جلد حل کر نے کی کو شش کر رہے ہیں ۔اٹلی سفیر

دستا ویزات کی تصد یق کے لئے طر یقہ کا ر تر تیب دے رہے ہیں ۔اٹلی سفیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں