President Arif Ali 13

صدر عارف علوی/ اجلاس

صدر عارف علوی/ اجلاس

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی زیر ِصدارت نیشنل اسکلز یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس

اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی شرکت

نیشنل سکل یونیورسٹی تکنیکی تعلیم کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے، صدر عارف علوی

ہنر مند افرادی قوت نے ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، صدر عارف علوی

مارکیٹ کی طلب کو مدنظر رکھ کر ہنرمند افرادی قوت تیار کی جائے ،صدر عارف علوی

یونیورسٹی کے وائس چانسلر
پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار نے اجلاس کو رواں مالی سال کے اہداف اور مجوزہ تعلیمی پروگراموں کے بارے میں آگاہ کیا۔