حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی حکومت کا راولپنڈی میں 9جگہوں پر سستے سہولت بازار کا قیام
سہولت بازار کا مقصد عوام کو سستے داموں سرکاری نرخ پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی ہے
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایات جاری کیں کہ وہ سرکاری نرخ پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنائیں
خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر دکانوں اور مارکیٹوں کا دورہ کرنے کی ہدایت
اشیائے ضروریہ کو مہنگے داموں فروخت کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں
ضلعی انتظامیہ عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لارہی
آٹا ملوں پر سرکاری عملہ تعینات کیا جارہا ہ