محمد صادق سنجرانی 11

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی صوابی پہنچ گئے،

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی صوابی پہنچ گئے،

سینیٹر سجاد حسین طوری،سینیٹر دلاورخان،ایڈوائزر ٹو چئرمین سینیٹ سیدعابدحسن اور نعمان خان بھی چئیرمین کے ہمراہ تھے

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مشہور سیاسی شخصیت مظہر علی خان کی وفات پر انکےاہلخانہ سے تعزیت کی،
چئرمین سینیٹ اور انکے وفد نے مرحوم مظہر علی خان کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کچھ وقت غمزدہ خاندان کے ساتھ بھی گزار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں