Assistant Commissioner Murree Zahid Hussain 11

عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر زاہد حسین مری کو بھی عہد ے سے ہٹا دیاگیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداران ایکشن

مری میں ریوینو سے متعلقہ امور کے بارے عوامی شکایات پر فوری کارروائی

شہریوں کی شکایات پر ریونیو کا عملہ معطل

عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر زاہد حسین مری کو بھی عہد ے سے ہٹا دیاگیا

فرائض سے غفلت برتنے پر تحصیلدار و سب رجسٹرار اوررجسٹری محررکو فوری طورپر معطل کردیاگیا

تحصیلدار و سب رجسٹرارمری محمد الیاس اور رجسٹری محرر ابرار قریشی عہدوں سے فارغ

عوام کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے افسروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔عثمان بزدار

تحریک انصاف کی حکومت عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے آئی ہے۔عثمان بزدار

عوام کے مسائل کے حل میں دلچسپی نہ رکھنے والے افسران کو اب کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔عثمان بزدار

دو برس نرمی سے کام لیا،اب ڈلیورنہ کرنے والا افسرپنجاب میں نہیں رہے گا۔عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں