Amir Mahmood Kayani 11

یوٹیلیٹی سٹورز کا اچانک دورہ

عامر محمود کیانی کا راولپنڈی کے یوٹیلیٹی سٹورز کا اچانک دورہ ، اشیاء خورد ونوش کی قیمتوں کا جائزہ مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب نے این اے 61 میں آج الہ آباد اور سہام کے یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا اشیاء خورد ونوش کے نرخ چیک کیے یوٹیلیٹی سٹور کی انتظامیہ کو بہتر اور سستی اشیاء فراہم کرنے کی ہدایت جاری کیں.اس موقع پر جناب عامر محمود کیانی صاحب کا کہنا تھا کہ عوام کو سستی اور معیاری چیزوں کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں