usman buzdar- 16

وزیراعلی عثمان بزدار کو قیمتوں کی موجود صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا آج اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں اشیاء ضروریہ کے نرخوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

عوام کو مقرر کردہ قیمت پر اشیاء ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے موثر انتظامی اقدامات اٹھانے پر غور کیا جائے گا

وزیراعلی عثمان بزدار کو قیمتوں کی موجود صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی
صوبائی وزراء اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہو ں گے

عوام کو ریلیف دینے کے لیے آخری حد تک جائیں گے ۔عثمان بزدار

قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ برداشت نہیں کروں گا ۔عثمان بزدار

عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔عثمان بزدار
ہر وہ اقدام اٹھا جائے گا جس سے عوام کو ریلیف ملے۔عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں