Senator Sherry Rehman 10

ٹائیگر فورس کے اختیارات پر پیپلز پارٹی کو تحفظات 

مہنگائی کا طوفان اور نوٹس سرکار

ٹائیگر فورس کے اختیارات پر پیپلز پارٹی کو تحفظات

ڈھائی سال میں وزیر اعظم کے 11 بار نوٹس لینے کے باوجود مہنگائی کم نہیں ہوئی، شیری رحمان

نوٹس سرکار کے ایکشن لینے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوتا رہا ہے، شیری رحمان

کیا ڈھائی سال گزرنے کا باوجود بھی مہنگائی کی ذمہ دار گزشتہ حکومتیں ہیں؟ سینیٹر شیری رحمان

ذخیرہ اندوز اور مافیا حکومت کے اندر بیٹھے ہیں، شیری رحمان

وزیراعظم ذخیرہ اندوز اور مافیا کو اپنی صفوں میں تلاش کریں، شیری رحمان

ٹائیگر فورس کو کس قانون کے تحت مہنگائی کنٹرول کرنے کی ہدایت دی جا رہی، شیری رحمان

ٹائیگر فورس کو مہنگائی پر نظر رکھنی کی ہدایت وفاقی کابینہ کے خلاف چار شیٹ ہے، شیری رحمان

مہنگائی کم کرنا ٹائیگر فورس کا نہیں حکومت اور کابینہ کا کام ہے، شیری رحمان

وزیراعظم نے وفاقی وزراء کو اپوزیشن کے خلاف لگایا ہوا، شیری رحمان

وزراء کا کام ٹائیگر فورس کے حوالے کیا جا رہا، شیری رحمان

وزراء استعفی دے گر گھر چلے جائیں، ان کا کام ٹائیگر فورس کرے گا، شیری رحمان

نا اہل نوٹس سرکار کی وجہ عوام کی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے؟ شیری رحمان

مہنگائی کم کرنے کا حکومت کے پاس کوئی منصوبہ نہیں،

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا سید جعفر شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

سینیئر رہنماء سید جعفر شاہ کے سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہاراللہ تعالی ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، شیری رحمان سید جعفر شاہ کی گلگت بلتستان اور سیاست میں خدمات کو یاد رکھا جائے گا، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں