وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ
آئندہ ہفتےٹائیگرفورس کےکنونشن میں شرکت کروں گا،وزیراعظم
چاہتاہوں ٹائیگرفورس روزانہ کی بنیادپراشیاخورونوش کی قیمتوں کاجائزہ لے،وزیراعظم
ٹائیگرفورس اپنےعلاقوں میں قیمتیں چیک کرکےپورٹل پرپوسٹ کرے،وزیراعظم
ٹائیگرفورس آٹا،چینی،دال اورگھی کی قیمتوں کوچیک کرے،وزیراعظم
تمام چیزوں پرہفتےکواجلاس میں بات ہوگی،وزیراعظم