Chief of Naval Staff 11

صدر عارف علوی/چیف آف نیول سٹاف ملاقات

صدر عارف علوی/چیف آف نیول سٹاف ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نئے نیول چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

پاکستان کی بحری حدود کے دفاع میں پاکستان نیوی کا کلیدی کردار ہے، صدر عارف علوی

پاکستان نیوی گوادر پورٹ اور سی پیک کو سیکورٹی فراہم کر کے ملکی معاشی مفاد کے تحفظ میں اہم کردار ادا کررہی ہے، صدر عارف علوی

امید کرتا ہوں کہ پاکستان نیوی ایڈمرل امجد خان نیازی کی قیادت میں ملک کو درپیش سمندری چیلنجز پر کامیابی سے قابو پائے گی، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف آف نیول سٹاف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں