Senator Shibli Faraz 9

معاشی کمزوریوں کے خارجہ محاذ پر اثرات مرتب ہوتے ہیں:وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا تقریب سے خطاب
معاشی سرگرمیوں کا فروغ اور کاروبار دوست ماحول کی فراہمی ترجیح ہے:وزیر اطلاعات
اقتصادی استحکام ملک کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے:سینیٹر شبلی فراز
معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں:وزیراطلاعات
حکومت نے اخراجات میں کمی کے ساتھ درآمد ات میں بھی کمی کی:شبلی فراز
معاشی کمزوریوں کے خارجہ محاذ پر اثرات مرتب ہوتے ہیں:وزیر اطلاعات
ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں ادب اور فنون لطیفہ کا اہم کردار ہے:وزیر اطلاعات
تخلیقی صلاحیتوں کواجاگر کرنے کیلئے مواقع فراہم کررہے ہیں:سینیٹر شبلی فراز
عوامی خوشحالی اور مسائل کے حل کیلئے اداروں کا استحکام ضروری ہے:شبلی فراز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں