کراچی: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور معاون خصوصی ندیم بابر کا پی.ایس.او ہاؤس میں اجلاس
کراچی: اجلاس میں پاکستان سٹیٹ آئل کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کمپنی کی کارکردگی اور بزنس پلان پر بریفنگ دی
کراچی: اجلاس میں ریفانئگ منصوبوں میں کاروباری انضمام پر بھی بریفنگ دی گئی
کراچی: پی. او. ایس کی کورونا اور پٹرول بحران کے دوران بلا تعطل فیول فراہمی قابل ستائش ہے، عمر ایوب
کراچی: پاکستان میں توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، عمر ایوب
کراچی: پی. ایس. او کی جدید ٹیکنالوجی اور آٹومیشن کا قیام عمل خوش آئند ہے، ندیم بابر
کراچی: پی.ایس.او کیطرف سے سب سے پہلے یورو 5 کی دستیابی کو سراہتے ہیں، ندیم بابر
کراچی: کمپنی ملکی توانائی کے شعبے میں اپنا مثبت کردار جاری رکھیں گی، ایم ڈی پی. ایس. او