Shah Mehmood Qureshi 9

‏شاہ محمودقریشی کاسعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعودسےٹیلیفونک رابطہ

‏شاہ محمودقریشی کاسعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعودسےٹیلیفونک رابطہ

دوطرفہ تعلقات،خطےکی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال

وزیرخارجہ نےحوثی باغیوں کی جانب سےسعودی تنصیبات پرحملوں کی مذمت کی

‏دونوں وزرائےخارجہ کااہم علاقائی وعالمی امورپرمشاورتی سلسلےکوجاری رکھنےپراتفاق

‏پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان دوطرفہ تعلقات تاریخی نوعیت کےہیں،وزیرخارجہ

‏دونوں ممالک نےمشکل وقت میں ایک دوسرےکی دل کھول کرمعاونت کی،شاہ محمودقریشی

حرمین شریف کاتقدس ہمارے ایمان کاحصہ ہے،شاہ محمودقریشی

‏سعودی عرب کی سالمیت کےتحفظ کےلیےسعودی عرب کےساتھ کھڑےہیں،شاہ محمودقریشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں