Hazrat Data Ali Hajwary 9

عرس مبارک حضرت داتا علی ہجویری ؒ

عرس مبارک حضرت داتا علی ہجویری ؒ

ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کا مزار حضرت داتا صاحب کا دورہ۔

ایس پی سٹی تصور اقبال، دیگر پولیس افسران ہمراہ تھے۔

ایس ایس پی آپریشنز نے مزاد داتا صاحب کے تمام داخلی راستوں پر زائرین کی چیکنگ و جسمانی تلاشی کے عمل کا جائزہ لیا۔

فیصل شہزاد کی ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات، الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت۔

زائرین کو مکمل چیکنگ کے بعد ہی دربار کے احاطہ میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔ ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد

ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس ٹیمیں داتا دربار اور ملحقہ سڑکوں پر موثر پٹرولنگ کریں۔ایس ایس پی آپریشنز

بلند عمارتوں پر تعینات سنائپرز اطراف کی نقل و حرکت اور مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھیں۔فیصل شہزاد

دودھ کی سبیلوں اور لنگر کی تقسیم کے وقت قطار، سکیورٹی کا خاص خیال رکھا جائے۔ایس ایس پی آپریشنز

پولیس اور سکیورٹی عملہ زائرین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ فیصل شہزاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں