Sheikh Ansar Aziz 7

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، ترجمان میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے میئر اسلام آباد کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔تاہم ان کے عہدے کی مدت میں ابھی 4 ماہ باقی ہیں۔ 17 مئی کو حکومت نے کرپشن الزامات پر میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو معطل کر دیا تھا، شیخ انصر عزیز کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے اور وہ نوازشریف کے قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں، میئراسلام آباد کے خلاف رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں