Senator Shibli Faraz 10

پیسے جمع کرنا بھی ایک بیماری ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات

پیسے جمع کرنا بھی ایک بیماری ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات

مسلم لیگ ن کی لیڈرشپ نے اپنی دولت کو بڑھاوا دیا اور ملک کو غریب کیا ۔سینٹر شبلی فراز

ملک کے مسائل انھیں کی مرہون منت ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات

شاہد خاقان اکانومی کے سکرات ہیں ۔ سینیٹر شبلی فراز

ایل این جی کا مہنگا معاہدہ کرکے ملک کو ایک اور مشکل میں ڈالا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

مہنگے معاہدے کرکے ملک کو مشکل میں ڈال دیا گیا ۔ سینیٹر شبلی فراز

ملک کے گیس کے ذخائر تلاش کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر

کمیشن لے کر مہنگے معاہدوں میں باندھاگیا۔ سینیٹر شبلی فراز

نیت ٹھیک تھی تو ملک کی معاشی صورت حال کو بہتر بنانے میں کامیاب ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر

حکومت کی آمدن اور اخراجات بیلینس ہیں اگر گزشتہ حکومتوں کے قرضوں کا سود ادا نہ کرنا ہو ۔ سینیٹر شبلی فراز

حکومت نے شاہانہ طرز زندگی کو ترک کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم ہاؤس میں مغلیہ خاندان کے کچن چلتے تھے۔ سینیٹر شبلی فراز

اگر عوام مشکل میں تو حکومت بھی عیاشی نہیں کر رہی. وفاقی وزیر اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں