Maryam-Aurangzeb1-murree 6

لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

جھوٹے احتساب کے بعد صبح شام غداری کا فتویٰ دینے کا بیاینہ جاری ہے

مافیاز کو ریلیف دینا وزیراعظم کی ترجیح، مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی۔

حکومت کی ترجیح پاکستان میں بیماریوں کی روک تھام یااسکول اورہسپتال نہیں

نوازشریف کو واپس لانا اور مریم نواز،راناثنااللہ،سعدرفیق کوگرفتارکرناہے

روزصبح صبح ایک بیانیہ شروع ہوجاتاہےجس کاہمیں بھی جواب دیناپڑتاہے

ہم نےکسی پرغداری کافتویٰ لگانا ہےنہ کسی کوغداری کاسرٹیفکیٹ دیناہے

2018 کے الیکشن میں ایک سلیکٹڈ کو ملک پرمسلط کر دیا گیا

چینی چوروں کوجب رات کےاندھیرےمیں چارٹرطیارےمیں بیرون ملک بھیج دیا

چینی 110روپےمیں ہی دستیاب ہوگی

2018 کے مقابلے میں دودھ کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ، انڈے38فیصد مہنگے ہوئے

ٹماٹر97فیصد،آلو74،چاول 20فیصد،اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں 78فیصد اضافہ ہوا

سبزیوں کی قیمتیں ایک سال کی مدت میں 45فیصد بڑھیں

وزیراعظم کی ترجیح عوام کی بجائے مافیاز کو یلیف دیناہے۔

گلوبل فنڈپروگرام نےپاکستان کوایڈیشنل سیف گارڈ پالیسی میں ڈال دیاہے

پاکستان کیلئے ٹی بی،پولیوکی فنڈنگ بندہوگئی ہے

انکی نالائقی اورنااہلی کی سزاآج عوام کاٹ رہی ہے

مسلم لیگ ن اور متحدہ اپوزیشن مافیاز کو ریلیف دینے والوں اور چوروں کوگھربھیج کررہےگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں