Pakistani Hindus 9

بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کا قتل

بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کا قتل ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے عدالت میں درخواست دائر کر دی

وفاقی حکومت اور دفتر خارجہ کو معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کے احکامات دیئے جائیں، درخواست

دہشتگرد تنظیم آر ایس ایس پر پابندی لگوانے کے لئے تمام اقدامات کئے جائیں، درخواست

پاکستان میں بھارتی سفارتخانے کیخلاف اقدامات اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف دلانے کے احکامات جاری کیے جائیں، درخواست

گیارہ ہندوؤں کے قتل میں بھارتی سفارتخانے کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاُسکتا، درخواست

بھارتی سفارتخانے نے ویزہ جاری کرنے کے بعد معلومات را کو فراہم کیں ، درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں