Maulana Fazlur Rehman 9

آمدن سے زائد اثاثوں میں مولانا فضل الرحمان کیخلاف نیب نے تحقیقات شروع

آمدن سے زائد اثاثوں میں مولانا فضل الرحمان کیخلاف نیب نے تحقیقات شروع ان کے اثاثوں کی ابتدائی معلومات بھی حاصل کرلی ہیں جب کہ نیب نے مولانا کے قریبی موسیٰ خان کو بھی گرفتار کر لیا ہےنیب کو حاصل معلومات کے مطابق فضل الرحمان بنگلے، سیکڑوں کنال زرعی اراضی اور دکانوں کے مالک نکلے ہیں مولانا کے اثاثوں میں چک شہزاد اسلام آباد میں 3 ارب مالیت کی زمین حال ہی میں فروخت کیا گیا۔اس کے علاوہ مولانا کا ایف 8 اسلام آباد میں بنگلہ، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں مارکیٹیں بھی شامل ہیں جب کہ کی ڈیرہ اسماعیل خان میں سینکڑوں کنال اراضی ہے، زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں