Tragedy APS 11

سانحہ اےپی ایس کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ جاری

سانحہ اےپی ایس کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ جاری
کمیشن نےسانحہ کی وجہ سیکیورٹی کی ناکامی کوقراردےدیا
بریکنگ :- انکوائری کمیشن نےاسکول سیکیورٹی پرسوال اٹھادیئے
دھمکیوں کےبعدسیکیورٹی گارڈزکی کم تعداداوردرست مقامات پرعدم تعیناتی کی نشاندہی
دھماکوں اورشدیدفائرنگ میں سیکیورٹی گارڈزجمودکاشکارتھے،رپورٹ
غفلت کےمرتکب افسران واہلکاروں کوسزائیں بھی دی گئیں،رپورٹ
دہشتگردسکول کےعقب سےبغیرکسی مزاحمت داخل ہوئے،رپورٹ
سکیورٹی گارڈزنےمزاحمت کی ہوتی توشایدجانی نقصان اتنانہ ہوتا،رپورٹ
غداری سےسکیورٹی پرسمجھوتہ ہوااوردہشتگردکامیاب ہوئے،رپورٹ
دہشتگردافغانستان سےممکنہ طورپرمہاجرین کےروپ میں داخل ہوئے،رپورٹ
دہشتگردوں کومقامی افرادکی ملنےوالی سہولت کاری ناقابل معافی ہے،رپورٹ
اپناہی خون غداری کرجائےتونتائج بہت سنگین ہوتےہیں،رپورٹ
کوئی ایجنسی ایسےحملوں کاتدارک نہیں کرسکتی بالخصوص جب دشمن اندرسےہو،رپورٹ
گشت پرمامورسیکیورٹی اہلکارجلائی گئی گاڑی کی جانب گئے،رپورٹ
گاڑی کودہشتگردوں نےسیکیورٹی اہلکاروں کودھوکادینےکیلئےجلایا،رپورٹ
سکیورٹی اہلکاروں کی دوسری گاڑی نےپہنچ کردہشتگردوں کامقابلہ کیا،رپورٹ
نیکٹانےعسکری مراکز،حکام اورفیملیزپرحملوں کاالرٹ جاری کیا،رپورٹ
نیکٹاالرٹ کےبعدفوج نےدہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں شروع کیں،رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں