Usman Bazdar 13

وزیراعلی عثمان بزدار کی دربار سیال شریف آمد

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سرگودھاپہنچ گئے
وزیراعلی عثمان بزدار کی دربار سیال شریف آمد

وزیراعلی عثمان بزدار پیر حمید الدین سیالوی مرحوم کی قبر پر گئے اور فاتحہ خوانی کی
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاسجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پراہل خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیر اعلی عثمان بزدار کی پیر حمید الدین سیالوی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت وزیر اعلی عثمان بزدار نے سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا پیرحمید الدین سیالوی مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت
پیر حمید الدین سیالوی مرحوم نے ساری زندگی دین کی خدمت کی -عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال سے ملک ایک محب وطن شخصیت سے محروم ہوا-عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی مرحوم نے سماجی شعبے میں بھی گرانقدر خدمات سرانجام دیں – عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہو گا- عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی مرحوم کی سماجی اور دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا – عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال سے دلی رنج ہوا ہے – عثمان بزدار

صوبائی وزراء سید سعید الحسن شاہ،سید صمصام بخاری، انصر مجید خان اور دیگر منتخب نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں