zardari house islamabad 7

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اے پی سی ایجنڈے پر غور، رہنماؤں سے تجاویز طلب کیں

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ لی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی کے حوالے سے میڈیا اسٹریٹجی کو بھی حتمی شکل دی

اسلام آباد: مشاورتی اجلاس میں یوسف رضا گیلانی، نیر بخاری، فرحت اللہ بابر، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، قمر زمان کائرہ و دیگر موجود

اسلام آباد: رخسانہ بنگش، نوید قمر، چوہدری منظور، نفیسہ شاہ، مصطفی نواز کھوکھر، نذیر ڈھوکی اور عثمان غازی بھی شریک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں