security police 13

لاہور پولیس مساجد، امام بارگاہ اور اہم مقامات کی سکیورٹی کیلئے الرٹ

لاہور پولیس مساجد، امام بارگاہ اور اہم مقامات کی سکیورٹی کیلئے الرٹ

پولیس افسران و اہلکارچوکس رہیں،مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان

عبادت گذارماسک، سینٹائزر اورصفوں میں فاصلہ کی پابندی یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

مساجد،امام بارگاہ اور عبادت گاہوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرامد کروائیں۔اشفاق خان

کورونا ایس او پیز کی پابندی کے لئے پولیس افسران مساجد کمیٹیوں اور منتظمین سے رابطےمیں رہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

علماء کرام،امام بارگاہ و مساجد انتظامیہ20 نکاتی ہدایات پر عملدرامد سے عبادت گذاروں کو کورونا سے محفوظ رکھیں۔اشفاق خان

ڈولفن سکواڈ،پیرو ٹیمیں اور تھانوں کی گاڑیاں امام بارگاہوں اور مساجد کے اطراف میں موثر پٹرولنگ کریں۔ڈی آئی جی آپریشنز

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشتبہ افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ یقینی بنائی جائے۔اشفاق خان
**

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں