inam ig punjab police 18

انعام غنی کو انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے عہدے پر تعینات

لاہور: وفاقی حکومت نے انعام غنی کو انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے عہدے پر تعینات کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
لاہور: انعام غنی ان دنوں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
لاہور: انعام غنی اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، سی پی او کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
لاہور: انعام غنی کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ سے ہے۔
لاہور: انہوں نے 1989میں بطوراے ایس پی پولیس سروس پاکستان جوائن کی۔
لاہور: ان کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے سترہویں کامن سے ہے۔
لاہور: کیرئیر کے آغاز میں انعام غنی نے CSAاورنیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں خدمات سر انجام دیں۔
لاہور: انہوں نے اے ایس پی پیپلزکالونی فیصل آباد،اے ایس پی سٹی فیصل آباد، اے ایس پی نواں کوٹ، لاہور کے عہدوں پر فرائض سر انجام دئیے۔
لاہور: انہوں نے ایس ایس پی آپریشنز پشاور، ایس پی ہیڈ کوارٹر اسلام آباداورایس ایس پی سیکیورٹی اسلام آبادکے عہدوں پر فرائض سر انجام دئیے۔
لاہور: انعام غنی نے ڈی پی او ہری پور، ڈی پی او کرک، ڈی پی او صوابی، ڈی پی او مانسہرہ اور ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں