twitter-logo 12

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ

پی ٹی آئی حکومت کا خاصہ ہے حکومتی عہدیداران ہر طرح کے الزامات کا مفصل جواب دیتے ہیں. شہزاد اکبر

عاصم باجوہ ایک قابل اور بھروسہ مند انسان نے اس روایت کو برقرار رکھا.مشیر داخلہ و احتساب

عاصم باجوہ کا استعفیٰ دینا ذاتی فیصلہ ہے جسکا احترام کرتے ہیں. شہزاد اکبر

ٹیم میں عاصم باجوہ کی کمی ضرور محسوس ہو گی. شہزاد اکبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں