Fayyaz Al Hassan Chauhan 11

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا عوامی انداز

فیاض الحسن چوہان اپنے حلقے کے مشہور ریفریشمنٹ سنٹر میں ناشتہ کرنے پہنچ گئے۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب کے دیرینہ دوست شاہد عمران، ظفر بھٹی اور صاحبزادہ عبدالنعیم بھی ان کے ساتھ تھے۔

ووٹرز فیاض الحسن چوہان کو بغیر پروٹوکول اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب عوام میں گھل مل گئے، سیلفیاں بنوائیں۔

اپنے ووٹرز کو ہر لمحہ دستیاب ہوں۔ فیاض الحسن چوہان

حلقے کی عوام کی ہر خوشی اور غم میں شریک ہوتا ہوں۔ فیاض الحسن چوہان

وزیرِ اعظم عمران خان کا ہر سپاہی عوامی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں