Usman-Buzdar-murree news 10

جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پنجاب کے بعض شہرو ں میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں -وزیراعلیٰ کی متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت
امدادی کاموں کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔عثمان بزدار
حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔عثمان بزدار
جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔عثمان بزدار
بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے، انتظامیہ اورریسکیو1122 کو الرٹ کردیاہے-عثمان بزدار
متعلقہ محکمے اور ادارے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں۔ عثمان بزدار
متاثرہ لوگوں کو فوری طورپر ریلیف فراہم کیا جائے-عثمان بزدار
متاثرہ لوگوں کے لئے رہائش او رکھانے کا انتظام کیاجائے-عثمان بزدار
متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کے کاموں میں تساہل قبول نہیں -عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں