Mian Mahmood Al-Rasheed 20

بارشی پانی کی جلد از جلد نکاسی کی ہدایات

وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی واسا حکام کو بارشی پانی کی جلد از جلد نکاسی کی ہدایات

واسا حکام اپنے سٹاف کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنائیں :میاں محمود الرشید

نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی پر خصوصی توجہ دی جائے: میاں محمود الرشید

لاہور میں ابتک 110 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے: میاں محمود الرشید

پانی کی مکمل نکاسی تک واسا سٹاف فیلڈ میں موجود رہے :میاں محمود الرشید

موسلادھار بارش کے پیش نظر پونڈنگ ایریا جلد کلئیر کئے جائیں میاں محمود الرشید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں