Missing persons 14

ساؤتھ زون کے مسسنگ پرسنز کے کیسس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔۔

ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کی زیر صدارت اجلاس ڈی آئی جی ساؤتھ آ فس میں منعقد ہوا۔۔

اجلاس میں ساؤتھ زون کے مسسنگ پرسنز کے کیسس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔۔

ایس ایس پیز ڈسٹرکٹ سٹی ۔ ساؤتھ۔ ایس ایس پیز انویسٹی گیشن ساؤتھ اینڈ سٹی۔۔ اور مسسنگ پرسنز کیسس کے تمام آئی اوز نے اجلاس میں شرکت کی۔۔

ایس ایس پیز انویسٹی گیشن تمام کیسس کو ازخود دیکھیں گے اور کیسس میں موجود خامیوں کو درست کرینگے۔۔

مسسنگ پرسنز کے آئی اوز مسسنگ کیسس کی ایس او پیز پر سختی سے عمل کرے گے۔اور اسٹیپ بائی اسٹیپ پوائنٹ بنا کر تمام تر بیسک قانونی فارمیلیٹیڑز کو لازمی مکمل کرینگے۔۔
تمام آئی اوز تمام کیسس کو ری چیک کریں اور اس میں موجود خامیوں کو دور کرینگے۔۔

اس حوالے سے جو دوسرے محکموں کو خط لکھے گئے ہیں ان کا فالو اپ لیا جائے گا۔ سینیئر افسران اس کو یقینی بنائیں گے۔۔

مسسنگ پرسنز کے ہر کیس کو شروع ہی سے اہم لیا جائے اور صحیح طریقے سے ہینڈل کیا جائے تاکہ پولیس کی ایفرٹ نظر آ ئے۔

آ ئند ہ میٹنگ میں ہر مسسنگ پرسنز کے کیس کی پریزنٹیشن دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں