15 police 13

مددگار 15 پولیس کی حالیہ بارشوں کے دوران قابل تحسین کارکردگی

مددگار 15 پولیس کی حالیہ بارشوں کے دوران قابل تحسین کارکردگی

اہلکاروں نے شدید بارشوں کے دوران مختلف مقامات میں پھنسے ہوئے شہریوں کی مدد کی

بارشوں سے پیداصورتحال میں شہریوں کی مددکے مددگار15 اپنا کرداراداکرتی رہی

بارش کے پانی میں پھنسے متعددموٹرسائیکلز اور گاڑیوں میں سوار شہریوں کوریسکیوکیا

عوام کی جانب سے ریسکیوعمل میں حصہ لینے پر اہلکاروں کوبھرپورپذیرائی ملی

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصوداحمدکی جانب سے اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم

مددگار 15 نے محدودوسائل بروئے کارلاتے ہوئے شدید بارشوں میں لوگوں کی مددکی، مقصود احمد

شدید بارشوں کے دوران مددگار15 کے اہلکاراپنی پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ ضلعی اورٹریفک پولیس کی مددمیں مصروف عمل رہے،ڈی آئی جی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں