Mustafa 16

شہریار خان آفریدی کی ترک سفیر مصطفیٰ یرداکول سے ملاقات

شہریار خان آفریدی کی ترک سفیر مصطفیٰ یرداکول سے ملاقات
آفریدی کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی غیر متزلزل حمایت پر ترک قیادت اور عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: آفریدی
آزادی کی منزل قریب ہے. کشمیری عوام تمام چیلنجز کیلئے تیار ہیں. شہریار خان آفریدی
اردگان نے کشمیریوں اور ہندوستانی اقلیتوں کے خلاف ہندوتوا حکمرانوں کے ناپاک منصوبوں کو بے نقاب کیا ہے: آفریدی
آر ایس ایس کے غنڈے مسلمانوں ، عیسائیوں ، سکھوں اور دلت ہندووں کا قتل عام کررہے ہیں: شہریار آفریدی
بھارت کی جانب سے کشمیر پر کسی بھی قسم کی مہم جوئی علاقائی امن کو خطرے میں ڈال سکتی ہے: آفریدی
ترکی پوری امت کو اپنے مشترکہ دشمن کے خلاف متحد کرنے کے لئے قائدانہ کردار ادا کررہا ہے: آفریدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں