news long 11

مصری سفیر کی معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات

اسلام آباد: مصری سفیر کی معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات

اسلام آباد: ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین انرجی و پٹرولیم سیکٹر میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاور سیکٹر میں ڈسٹریبیوشن اور جنریشین میں وسیع پیمانے پر اصطلاحات کی جا رہی ہے، ندیم بابر

اسلام آباد:قدرتی مائع گیس کی درآمد اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کیلئے اوپن مارکیٹ کر دی ہے، ندیم بابر

اسلام آباد: پٹرولیم سیکٹر میں گیس ڈسٹریبیوشن کے حوالے سے اہم اصطلاحات کر رہے ہیں، ندیم بابر

اسلام آباد:2025 تک قابل تجدید زرائع سے بجلی کی پیداوار کا انرجی مکس میں20 فیصد حصہ ہو گا، ندیم بابر

اسلام آباد:ہمارا مقصد پاکستان کو کلین انرجی پیداوار میں خودکفیل بنانا ہے، ندیم بابر

اسلام آباد: مصر پاکستان سےجی ٹو جی بنیاد پر انرجی سیکٹر میں معاہدے کرنے کا خواہاں ہے، مصری سفیر

اسلام آباد: پاکستانی حکومت کی پٹرولیم و توانائی سیکٹر کی پالیسیاں قابل ستائش ہیں، مصری سفیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں