Security personnel 11

یکم محرم سے 11محرم تک 15000سکیورٹی اہلکار اپنے فرائض سرانجام دیں گے

اسلام آبادائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں محرم الحرام میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید

یکم محرم سے 11محرم تک 15000سکیورٹی اہلکار اپنے فرائض سرانجام دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کے ساتھ رینجرز اور ایف سی بھی اپنے فرائض سرانجام دے گی، ڈی آئی جی آپریشنز

مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ممتظمین سے میٹنگز بھی کی گئیں ہیں، وقارالدین سید

سکیورٹی کو موثر بنانے کے لئے فلیگ مارچ بھی کئے جارہے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد

اسلام آباد پولیس پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی مکمل جوش و جذبے کے ساتھ فرائض سرانجام دے گی، ڈی آئی جی آپریشنز

حکومت کی طرف سے ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی آئی جی آپریشنز

شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں، ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں