Maryam-Aurangzeb1-murree 11

مریم اورنگزیب،،،

آپ کرپشن اور ناقص کارکردگی پر سے عوام کی نظریں ہٹانے کے لیے نواز شریف کا نام لینا شروع کرتے ہیں

منی لانڈرنگ کا ان کو فکر ہونی چائیے جو کھربوں کھا گئے ہیں

جہانگیر ترین کو بلائیں اور حساب لیں جسے آپ نے راتوں رات چارٹرڈ پر باہر بھجوایا

ہم نے پاکستان کو گرئے لسٹ سے نکلوانے کے لیے پاکستان کا ساتھ دیا انشاللہ پاکستان اس سے نکلے گا

بیس کلو ہیروئن کا جھوٹا الزام سہنے والے این آر او کیوں مانگے گا

سلیکٹیڈ وزیراعظم بتائیں کہ آپ سے کس نے این آر او کون مانگ رہا ہے ۔

آپ کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے آپ کیا کسی کو این او او دے سکتے ہیں ؟

کیوں نواز شریف کے منصوبے چلا رہے ہیں

کیوں میٹرو چلا رہے ہیں اگر اس کا پیسے کی منی لانڈرنگ ہوئی ہے

آپ کیوں موٹر وے پر سفر کرتے ہیں اگر ان میں کرپشن ہوئی ہے ؟

آپ نے ملک کو تباہ کر دیا

آج عوام 500فی صد مہنگی ادویات نہیں خرید سکتے

آج عوام بے روزگار ہو رہے ہیں

اگر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جعلی ہے تو اپنے بورڈ کو بھجوائیں جیل جہنوں نے رپورٹ تیار کی

ہم نواز شریف کی صحت سے متعلق ہر ماہ رپورٹ جمع کرا رہے ہیں

موجودہ حکومت نے قومی سلامتی سمیت ترقی سمیت تمام شعبوں کو تباہ کردیا

عوام کے پاس آج دواؤں کے پیسے نہیں کیونکہ دوائیں 500 فیصد مہنگی ہوچکی ہیں

ہم پاکستان کے قومی سلامتی کے ایشوز پر سیاست نہیں کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں