Anti-narcotics 13

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کارروائی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کارروائی۔

بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارگو آفس کے مشتبہ پارسل میں سے ,لاکھوں روپے مالیت کی ہیرؤین برآمد۔

برآمد ہونے والی منشیات کی مقدار 868 گرام ہے۔

منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ زنانہ پرسوں میں چھپایا گیا تھا۔

پارسل وقار یونس جو راولپنڈی کا رہائشی ہے کی جانب سےلندن میں محمود بٹ کے لئے بک کیا گیا تھا۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

نشے سے انکار زندگی سے پیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں