murree Inflation 11

اشیاء خوردنوش کی قیمتیں آسماں پر شہریوں کی چیخیں نکال،،،

ترنول اشیاء خوردنوش کی قیمتیں آسماں پر شہریوں کی چیخیں نکال دی رو ح اور جسم کا رشتہ بحال رکھنا دشواراصلاح اخوال کا مطالبہ تبدیلی سرکار دو برسوں میں ریلیف نہ دے سکی کوئی حکومتی کارکردگی سے مطمئن تو کسی نے شکایات کی پٹاری کھول دی؛سنگجانی عوامی سروے کے مطابق تبدیلی سرکار کی دو برسوں میں کارکردگی ریلیف ملا یا تکلیف عوام نے دل کا حال سنا دیا نکوئی حکومتی کارکردگی سے مطمئن تو کسی نے شکایات کی پٹاری کھول دیگجانی، ترنول،سرائے خربوزہ،بینظیر چوک،چونگی نمبر 26،شاہین آباد،گولڑہ موڑ،شمش کالونی،بلخصوص کینٹ کے علاقہ نصیرآبار، عوان ٹاؤن، قاسم آباد،سمیت مضافات کے شہری دہائیاں دینے لگے گراں فروشوں نے عوام کی چیخیں نکال دی رو ح اور جسم کا رشتہ بحال رکھنا دشوا ر موجودہ حکومت کی ناقص پولیسی کے سبب، مہنگائی کا طوفان دوکانوں سے سرکاری نرخ نامے غائب پرائز کنٹرول مجسٹریٹس گرافروشی کی روک تھام کرنے میں ناکام اس حوالہ سے،سول سوسائٹی سیاسی وسماجی،شخصیات سید محسن علی شاہ،محمد رضوان، منصبداد اعوان، ملک حسن، حاجی مشتاق احمد، روشن دین، ملک امجد پرویز،رانا قاسم،غلام المصطفے،عبدالرزاق خان،ماجدعلی،عبدالمنان،عبدالحنان شیخ،چوہدری اعجاز،محمد اسرار،سمیت دیگر شہریوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا گرافروشی کی روک تھام کرنے والے تمام ذمہ دران نے ائیر کنڈیشن روم میں سکونت اختیار کر رکھی ہے اور عوام کو گرافروشوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا انہوں مزید کہاضلعی انتظامیہ کے بڑے دعوے بدنامی کا ہار بن گئے مصنوعی مہنگائی اورگرافروشوں نے ہر چیز کی قیمت بڑھادی آٹا،دالیں،چینی سمیت ہر چیز مہنگی کردی دوکانداروں کی طرف سے من مانیں قیمت وصولی پرائز کنٹرول کمیٹیاں بے بس دوکانداروں نے ملبہ بڑے تاجروں پر ڈال کر اپنی جان چھروالی شہریوں کا مصنوعی مہنگائی کرنے والے تاجروں کیخلاف کاروائی کا فوری مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں