Pims Hospital 16

پمزہسپتال کی مرکزی اوپی ڈی سروس بحال کرنےکافیصلہ

‏اسلام آباد:پمزہسپتال کی مرکزی اوپی ڈی سروس بحال کرنےکافیصلہ

پمزہسپتال انتظامیہ نےمریضوں کےلیےخصوصی نمبرزجاری کردیئے

‏اوپی ڈی میں تمام شعبہ جات کےڈاکٹرزمریضوں کامعائنہ کریں گے،پمزانتظامیہ

مرکزی اوپی ڈی سروس20اگست سےبحال ہوگی،پمز انتظامیہ

‏مرکزی اوپی ڈی سروس کےاوقات کارصبح8تا2بجےتک ہوں گے،ہسپتال انتظامیہ

اوپی ڈی میں70فیصداپائنٹمنٹ ہوں گی،30فیصدعام مریض چیک ہوں گے،پمزانتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں