E-billing 23

ای بلنگ کا آغاز،،،

وزیر مواصلات مرادسعید

‏کوشش کی اصولوں کےمطابق اپنے فرائض نبھائیں،مرادسعید

‏ہم نے وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میں حصہ لیا،مرادسعید

وزارت مواصلات نے پہلی بار ای بلنگ کا آغاز کیا،مرادسعید

نئے منصوبوں کو ای پروکیورمنٹ پر لے گئے،وفاقی وزیر مرادسعید

وزارت مواصلات نے 750 ملین روپے بچائے، مراد سعید

‏وزارت مواصلات میں ای ٹیکنالوجی کو فروغ دےرےہیں،مرادسعید

آڈٹ کےذریعے 12 ارب 56 کروڑ روپےکی ریکوری کی،مرادسعید

احتساب، شفافیت، خوداحتسابی اورمیرٹ کیلئےکوشاں ہیں،مرادسعید

‏کفایت شعاری مہم میں 750 ملین روپےکی بچت کی،مرادسعید

وزارت مواصلات کاریونیو 103 ارب تک پہنچ گیا،مرادسعید

وزارت مواصلات میں سادگی مہم پرکاربندہیں،مرادسعید

وزارت مواصلات نےشفافیت کو یقینی بناتے ہوئے کام کیا، مراد سعید

‏ہم نے سڑکیں بنائیں اور48.2فیصد زیادہ کام کیا،وفاقی وزیر مرادسعید‏

وزیر اعظم کا وژن تھا ایسے منصوبے لیکر آئیں جن سے روزگار پیدا ہو، وزیر مواصلات‏

ڈرون ٹیکنالوجی کااستعمال کرکےپیٹرولنگ مزیدبہتر کریں گے،مرادسعید‏

وزیر اعظم کا وژن تھا ایسے منصوبے لیکر آئیں جن سے روزگار پیدا ہو، وزیر مواصلات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں