Fawad Chaudhry 10

‏پی ٹی آئی احتساب کے بیانیےپر آئی تھی،فوادچودھری

وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی

‏پی ٹی آئی احتساب کے بیانیےپر آئی تھی،فوادچودھری

پی ٹی آئی حکومت سےپہلے کہاجاتاتھاکھاتا ہےتولگاتابھی ہے،فوادچودھری

ہماری حکومت نےاس بیانیےکو تبدیل کردیا،فوادچودھری

‏وزارت سائنس کابجٹ آدھاہوچکاتھا،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی‏

ہم نےسب سے پہلے سائنس وٹیکنالوجی کا بجٹ بڑھایا، فواد چوہدری‏

کوروناوائرس آیاتو ہم سب چیزیں امپورٹ کر رہے تھے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی‏

ہم نےمیڈ ان پاکستان پراڈکٹس پر توجہ دی، فواد چوہدری‏

پاکستان نےکوروناوائرس کےدوران اپنی چیزیں بناناشروع کیں،فواد چوہدری‏

تحریک انصاف نےاحتساب کانعرہ لگایا،فوادچودھری

(ن)لیگ اورپیپلزپارٹی کاگٹھ جوڑسامنےآگیا،فوادچودھری

(ن)لیگ کےدورمیں سائنس وٹیکنالوجی کابجٹ آدھاہوا،فوادچودھری

وزیراعظم احتساب یقینی بنانےکیلئےپرعزم ہیں،فوادچودھری

6ماہ کے بعد پاکستان اس قابل ہوگیا ہے کے پی پی ای ایکسپورٹ کر رہا ہے، فواد چوہدری‏

پاکستان کی تاریخ میں ایساکبھی نہیں ہواکہ وزراآکراپنی کارکردگی بتائیں،فوادچوہدری‏

عمران خان نےکرپشن ختم کی،وفاقی وزیرفوادچودھری

یہاں بیٹھے وزراپرکرپشن کاکوئی داغ نہیں،فوادچودھری

ہم ماسک سمیت تمام چیزیں باہر سےمنگوارہےتھے،فوادچودھری

‏کورونا آیاتوسینیٹائزراورماسک کی کمی درپیش تھی،فوادچودھری

ماہانہ 250 وینٹی لیٹرزبنارہےہیں،وفاقی وزیرفوادچودھری

500 ٹیکنالوجی فارمز بنانےکاہدف ہے،فوادچودھری

‏آج پاکستان دنیامیں پی پی ایزکابڑا ایکسپورٹر ہے،فوادچودھری

پاکستان دنیا سےاربوں ڈالرکی ادویات امپورٹ کررہاتھا،فوادچودھری

آج پاکستان حفاظتی کٹس برآمدکررہاہے،فوادچودھری

‏اب نظریہ ہے کہ نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

‏کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے، فواد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں