Senator Shibli Faraz 11

دو سالہ کارکردگی پیش،،،

اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز:عوام کے سامنے اپنی دو سالہ کارکردگی پیش کریں گے۔یہ جمہوریت کا بنہادی طرز عمل ہے۔

سیاست کا مقصد فلاحی ریاست کا قیام ہےدوسری طرف زاتی مفاد کی سیاست ہےپاکستان کا مستقبل اس ملک کے بنیادی ہدف کا حصول ہےعوام بنیادی ترجیح ہےوزیر اعظم غریب پرور اور محنتی شخصیت ہیںان کی بنیادی سوچ احتساب، انصاف اور میرٹ کی بالادستی ہے

ریاست مدینہ کی اصولوں پر فلاحی ریاست کا قیام ہےہماری پالیسوں کو محور بھی عوام کے فلاح ہےتمام پالیسیاں اس سوچ کے گرد گھومتی ہیں عوام نے اس زاتی مفاد کے سیاسی بیانیے کو ٹھکرایاہمارا چیلنج حکومتی پالیسیوں کی تشہیر کے ساتھ اندرونی اور بیرونی محاذوں پر لڑنا ہے

ہماری وزارت اطلاعات کا کردار بہت اہمیت اختیار کرگیا ہے پانچویں جنریشن عار چل رہی ہےدشمن معیشت کو متاثر اور نا امیدی پھیلانا چاہتے ہیں وزیر اعظم کی قیادت میں جنگ کا بھرپور مقابلہ کررہے ہیں جنگ پورے ملک کی سطح پر لڑنی ہے ہم جنگ میں کامیاب ہونگے

بحثیت قوم کسی سیاسی تقسیم میں ۔ہیں پڑیں گے بھرپور جدعجید سے سخت وقت پر قابو پایا اچھا وقت شروع ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں