Accountability court 18

احتساب عدالت میں توشہ خانہ کرپشن ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت میں توشہ خانہ کرپشن ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں

جس میں آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ، میاں محمد نواز شریف کی طرف سے جہانگیر جدون ایڈووکیٹ اور نیب کی طرف سے پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی اور انکی ٹیم پیش ہوئے

احتساب عدالت میں داخل ہونے سے روکا جارہا ہے، فاروق نائیک، لطیف کھوسہ

اسلام آباد انتظامیہ نے وکلاء اور ملزمان کو عدالت داخلے سے روکا، فاروق ایچ نائیک

ہم 7 ناکوں سے گزر کر پہنچے ، فاروق ایچ نائیک

میں سینئر کونسل ہوں مجھے بھی عدالت داخل نہیں ہونے دے رہے تھے، فاروق ایچ نائیک

یہ ملٹری کورٹ نہیں، نہ ہی ان کیمرا ٹرائل ہے، فاروق ایچ نائیک

میں سپریم کورٹ کا سینئر وکیل ہوں اور مجھے پولیس نے شیلد سے دھکا دیا گیا، بیرسٹر تصدق حنیف

ایک ملزم کو بھی عدالت آنے سے روک دیا گیا ہے، وکیل

نواز شریف کے کیس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس معاملے پر فیصلہ سنایا تھا، وکیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں