Drug trafficking 25

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کارروائی،،،

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کارروائی۔ بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔

کوٹ لکھپت کے علاقے میں موجود کارگو آفس کے مشتبہ پارسل میں سے کڑوروں روپے مالیت کی ہیرؤین برآمد۔

برآمد ہونے والی منشیات کی مقدار 960 گرام ہے۔

منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ بچوں کی بیڈ شیٹ میں چھپایا گیا تھا۔

پارسل محمد اویس ولدوحید جوفیروز والا لاہور کا رہائشی ہے کی جانب سے لندن میں محمد سعیدکے لئے بک کیا گیا تھا۔

مزید تفتیش جاری ہے۔نشے سے انکار زندگی سے پیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں