NAB 34

نیب غیر قانونی طور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بار بار طلب کر رہا ہے ۔درخواست گزار

لاہور ہائی کورٹ ،لیگی ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا کی نیب طلبی کے خلاف درخواست کی سماعت

عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کے بیان کے بعد محسن نواز رانجھا کی درخواست نمٹا دی

انکوائری ابھی ابتدائی مراحل میں ہے گرفتار کرنے کی ضرورت نہیں، نیب پراسیکیوٹر

جس سٹیج پر انکوائری ہے اس پر قانون گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیتا، نیب پراسیکیوٹر

اگر یہ نیب میں نہیں بھی پیش ہونا چاہتے تو نہ ہوں ان کی اپنی صوابدید ہے، نیب پراسیکیوٹر

جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی

کمپلینٹ اور دیگر دستاویزات فراہم کئے بغیر نیب طلبی کے نوٹس جاری کر رہا ہے ۔درخواست گزار

نیب غیر قانونی طور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بار بار طلب کر رہا ہے ۔درخواست گزار

تمام اثاثے ڈکلیئر کر چکا ہوں اور نیب کے پاس مکمل ریکارڈ بھی موجود ہے ۔درخواست گزار

عدالت نیب کو غیر قانونی کاروائی سے روکے۔استدعا محسن شاہ نواز رانجھا