Attack on Maryam Nawaz 21

مریم نواز پر حملہ کرنے کے الزام،،،

مریم نواز پر حملہ کرنے کے الزام میں عمران خان ،شہزسد اکبر سمیت دیگر کے خلاف سیشن عدالت میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر مسلم لیگ ن کی اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

درخواست کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے فراہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے دائر کی

درخواست میں عمران خان، شہزاد اکبر، چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا

لاہور : مریم نواز کی پیشی کے دوران ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، سرکاری مشینری کی جانب سے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا گیا، درخواست گزار

عمران خان ،شہزاد اکبر، چیئرمین اور ڈی جی نیب کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی مگر مقدمہ درج نہیں کیا گیا، درخواست گزار

لاہور : مسلم لیگ ن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،درخواست گزار

مریم نواز کی پیشی کے دوران امن و عامہ کو قابو میں رکھنا حکومت کی ذمہ داری تھی، درخواست گزار

حکومت اور نیب نے نہتے اور پرامن کارکنان پر حملہ کیا، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، درخواست گزار

مریم نواز کی پیشی کے دوران حملہ کرنے والے اور احکامات جاری کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، استدعا