Qasim Khan Soori 9

چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت قاسم خان سوری

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کا چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت.

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا اس دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار۔

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار۔

دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن ہیں اور اس قسم کی گھناؤنی سازشوں سے ملک کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور شرپسند عناصر اس قسم کی شرمناک کاروئیوں سے دہشتگردی کے خلاف ہمارے مصمم ارادوں کو غیر متزلزل نہیں کر سکتے،اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالی سے اس واقعہ میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں