Asif Ali Zardari 14

آصف علی زرداری پر وکلاء کی عدم موجودگی میں فرد جرم معاملہ ،،،

سابق صدر آصف علی زرداری پر وکلاء کی عدم موجودگی میں فرد جرم معاملہ

پیپلز پارٹی نے خدشات کا اظہار کر دیا

‏وکلاء کی غیر موجودگی میں صدر آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کی گئی، شیری رحمان

وکلاء کی عدم موجودگی میں فرد جرم عائد نہیں کی جا سکتی، شیری رحمان

یہ قانونی حقوق کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے، شیری رحمان

وکیل کی عدم موجودگی میں فرد جرم عائد کرنا آصف علی زرداری کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، شیری رحمان

صدر زرداری 11 سال جیل کاٹ چکے، احتساب عدالت کا یے رویہ ان کے لئے نئی بات نہیں، شیری رحمان

نیب کی کاروائیوں اور طریقہ کار پر ہر طرف سے سوال اٹھ رہے ہیں،شیری رحمان

احتساب میں اتنی عجلت کی وجہ کیا ہے؟ سینیٹر شیری رحمان کا سوال

پیپلز پارٹی نیب قوانین میں ترمیم سے پیچھے نہیں ہٹے گی، شیری رحمان

بی آر ٹی پر اسٹی آرڈر اور پیپلز پارٹی کے قائدین پر وکلاء کی عدم موجودگی میں فرد جرم عائد، شیری رحمان

نیب اپنی ساکھ مکمل طور پر کھو چکا ہے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں